جاوید اختر کا برقعہ پر پابندی کا مطالبہ کرنے والے ہندوانتہا پسندوں کو کراراجواب
1431691 50811578 - جاوید اختر کا برقعہ پر پابندی کا مطالبہ کرنے والے ہندوانتہا پسندو

بالی ووڈ کے معروف شاعر اور سکرین رائٹر جاوید اختر نے ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلم خواتین کے برقعہ پہننے پر پابندی لگانے کے مطالبے کے جواب میں گھونگھٹ پر پابندی کا مطالبہ کردیا

ممبئی(شوبز ڈیسک) ۔واضØ+ رہے کہ گزشتہ روز ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا اورØ+کمران جماعت بی جے Ù¾ÛŒ Ù†Û’ بھارت میں رہنے والی مسلم خواتین Ú©Û’ برقعہ پر پابندی کا مطالبہ کیاتھا۔